نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
انسانی المیہ رونما ہو سکتا ہے۔
عراقی پارلیمنٹ میں صوبہ كركوک کے رہنما محمد تمیم نے بھی کہا کہ حویجہ کے لوگوں کے سامنے ایک انسانی المیہ ہے جو داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں سامنے آئے گا کیونکہ گزشتہ صرف چار دنوں میں داعش کے ہاتھوں اس شہر کے 112 لوگ مارے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ داعش نے بم اور ...
انسانی اور اجتماعی صورتحال مزید بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کے محاصرے میں گھرے غزہ پٹی کی انسانی اور اجتماعی صورتحال مزید بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ عالمی تنظیموں اور اداروں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پٹی میں اگر یہی صورتحال جاری رہی تو انسانی المیہ رونما ہو جائے گا جس کی ذمہ دار پوری دنیا ہوگی ...
انسانی المیہ کے مختلف پہلو دنیا کے سامنے آنے میں ابھی وقت لگے گا۔
یاد رہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کے فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے، لاکھوں روہنگیا مسلمان اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار ماہ کے دوران بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگی ...
انسانی المیے کے ساتھ بہت خطرناک صورتحال کی جانب بڑ رہا ہے۔ الوقت - روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن، داخلی بحران اور انسانی المیے کے ساتھ بہت خطرناک صورتحال کی جانب بڑ رہا ہے۔
رشا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق، روس کے نائب وزیر خارجہ گینادی گیٹیلوف نے منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن ایک انس ...
انسانی امداد پہچانے جیسے مسائل کے تعلق سے ہم نے یمن کے صدر کے مشیر اور یمنی کے اقتصادی امور کے ماہر پروفیسر عبد العزیز الترب سے گفتگو کی۔ پیش خدمت ہے اہم اقتباسات :
الوقت : یمنی عوام کے اقتصادی محاصرے کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں، خاص طور پر گیہوں اور دوائیں جیسی اشیاء کی در آمد پر پابندی سے ...
انسانی بحرانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
صومالیہ میں قومی المیہ کا اعلان ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ نے موگاڈیشو میں ایک کانفرنس منعقد کی جس میں قحط سے متاثر 6.2 ملین افراد کی امداد کا جائزہ لیا گیا۔
صومالیہ کے صدر نے اس بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہ ...
انسانی المیہ رونما ہو چکا ہے لیکن بین الاقوامی سطح پر اس بارے میں کوئی خاص بحث نہیں ہوتی۔
یاد رہے کہ سعودی عرب نے کئی مغرب اور عرب ممالک کے تعاون سے مارچ 2015 سے یمن پر حملہ شروع کیا ہے جو اب تک جاری ہے۔ اس کے لئے علاوہ سعودی عرب نے یمن کا چاروں طرف سے محاصرے کر رکھا ہے۔
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ ...
انسانی المیہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ یمن میں انسانی المیہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار یان اگیلنیڈ نے اتوار کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ سلامتی کونسل شرمناک ط ...